باد مخالف

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، آندھی جو راستے میں مزاحم ہو۔ 'کبھی کبھی باد مخالف چلنے سے مدتوں کی چوٹ کی طرح - وہ نشان ابھر آتے ہیں۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ٣/١، ٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'باد' اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'مخالف' کے درمیان کسرۂ صفت لگنے سے مرکب توصیفی 'بادمخالف' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں 'خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، آندھی جو راستے میں مزاحم ہو۔ 'کبھی کبھی باد مخالف چلنے سے مدتوں کی چوٹ کی طرح - وہ نشان ابھر آتے ہیں۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ٣/١، ٦ )

جنس: مؤنث